You are here

ہمارے بارے میں

×

Error message

Deprecated function: Function create_function() is deprecated in views_php_handler_field->pre_render() (line 202 of /var/www/drupal7-websites/sites/all/modules/contrib/views_php/plugins/views/views_php_handler_field.inc).
کمپنی کی سرگرمی
کتابیں، مطبوعات اور آن لائن ایپلی کیشنز تیار کرنا اور ان کی نشر واشاعت بذریعہ ایپ اسٹور وعالمی پلیٹ فارم ۔
کمپنی کا نظریہ  
شراکت داروں کے تعاون سے، صارفین کی بڑی تعداد تک پہنچنے کے لیے اعلی معیار کی تعلیمی اور میڈیائی مصنوعات اور خدمات فراہم کرنے والی پہلی عالمی تنظیم .
کمپنی کا پیغام
اعلی اور ٹھوس تعلیمی خدمات ومصنوعات کی تیاری اور ڈیزائننگ میں قائدانہ رول ادا کرنے والی کمپنی

آسان رہنمائے مسلم

آسان رہنمائے مسلم کی ویب سائٹ کتاب "آسان رہنمائے مسلم" کا الکٹرانک نسخہ ہے۔ یہ شرکۃ الدلیل المعاصر کا ایک پروجیکٹ ہے، جسے زائد از پندرہ زبانوں میں تیار کیا گیا ہے، اور اس کے مشمولات متعدد معیاری الکٹرانک شکلوں میں موجود ہیں۔