ہماری پیش کش MODERN GUIDE ودیگر
عصر حاضر کے وہ مسائل جو مسلمانوں کے تمام گوشہائے حیات کے لیے اہم ہیں، نیز اسمارٹ اپیلی کیشنز جو تمام سسٹم اور مختلف زبانوں میں کام کرتے ہیں۔
ویب سائٹ کے ایپ اسٹور پر داخل ہوں، اور ہمارے فری ایپلی کیشنز حاصل کریں
آسان احکام وشرعی تفصیلات جو مسلمانوں کے تمام گوشہائے حیات میں اہم ہیں۔
تمام انبیا نے اپنی قوموں کو ایک ہی بات بتائى اور وہ ہے اللہ وحدہ لاشریک کی بندگی اور اللہ کے سوا تمام معبودان کا انکار۔ یہی کلمۂ طیبہ کے حقیقی معنٰی ہیں، اور یہ وہی کلمہ ہے جس کی...
اللہ نے مسلمان کوحکم دیا کہ وہ اپنے باطن اور قلب کوشرک اور دل میں پائی جانے والی حسد، کبروکینہ جیسی بیماریوں سے اوراپنے ظاھرکوناپاک اورپلید چیزوں سے پاک کرے، جب ایسا کرتا ہے تو وہ...
نماز تو دین کا ستون ہے اور وہ بندے کو اپنے رب اور مولیٰ سے جوڑنے کا ذریعہ ہے، اسی لیے یہ بڑی عظمت اور شرف والی عبادت ہے، اللہ نے مسلمان کو حکم دیا کہ وہ ہر حالت میں چاہے وہ سفرمیں...
اللہ نے مسلمانوں پر سال میں ایک مہینے کے روزے فرض کیے اور وہ ہیں رمضان مبارک کے روزے، اور اسے اسلام کے ارکان میں چوتھا رکن قرار دیا، اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ((اے ایمان والو! تم پر...
اللہ نے زکاۃ کوفرض کیا اور اسے ارکان اسلام کا تیسرا رکن قرار دیا اور اس کے چھوڑنے والے کوسخت سزا کی وعید بھی سنائی ہے اور مسلمانوں کے ساتھ اخوت وہمدردی کو توبہ، اقامت صلاۃ اور...
حج مکہّ کی طرف قصد کرنے کو کہتے ہیں، یہ اسلام کا پانچواں رکن ہے اور اس عبادت میں بدنی، قلبی، مالی، سب قسم کی عبادتیں مجتمع ہوگئی ہیں، زندگی میں ایک مرتبہ فرض ہے اس آدمی پر جو بدنی...
موت کوئی آخری چیز نہیں ہے، البتہ انسان کے ليے ایک نیا مرحلہ اور آٓخرت میں ایک کامل زندگی کا آغاز ہے۔ جس طرح اسلام نے پیدائش کے وقت سے ہی حقوق کی حفاظت پر زور دیا ہے اسی طرح سے...
اسلام میں اخلاق کسی اضافی اور تکمیلی چیز کا نام نہیں ہے بلکہ وہ دین کا ہر اعتبار سے اٹوٹ حصہ ہے۔ اسلام میں اخلاق کا عظیم مرتبہ اور بلند مقام ہے جو تمام اسلامی احکام اور اس کے...
اسلام نےان تمام احکام وقوانین کو وضع کیا ہے جو انسان کے مالی اور پروفیشنل حقوق کے ضامن ہیں، چاہے وہ انسان مالدار ہو یا فقیر ہو، مزید برآں وہ معاشرے کے تمام گوشہائے زندگی کی تعمیر...
اسلام میں حلال کھانے کا بڑا مقام ہے، یہ دعا کے قبول ہونے اور مال واہل میں برکت کا سبب ہے۔ حلال کھانے سے مراد مباح کھانا ہے، جسے مباح طریقہ سے کمایا گیا ہو، مباح مال سے خریدا گیا...
لباس لوگوں پر اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے، جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ((اے آدم (علیہ السلام کی اولاد! ہم نے تمہارے لیے لباس پیدا کیا جو تمہاری شرمگاہوں کو چھپاتا ہے اور...
خاندان کو مضبوط کرنے کا اسلام نے بڑا اہتمام کیا اور ان چیزوں سے اس کی حفاظت کا انتظام کیا جو اس کے لیے ایذاء اور اس کی بنیاد کو کھوکهلا کرنے کا سبب بنتے ہیں، کیونکہ خاندان کی...
اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا اجر کے اعتبار سے عظیم ترین عبادت ہے جو بندے کے ليے دنیا وآخرت میں سب سے زیادہ نفع بخش ہے۔ اس کے ذریعہ سے ایک مسلمان اپنے خالق کریم سے بڑا قریب ہو جاتا ہے۔
"آسان رہنمائے مسلم" کی تمام فصول دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
عصر حاضر کے وہ مسائل جو مسلمانوں کے تمام گوشہائے حیات کے لیے اہم ہیں، نیز اسمارٹ اپیلی کیشنز جو تمام سسٹم اور مختلف زبانوں میں کام کرتے ہیں۔
ویب سائٹ کے ایپ اسٹور پر داخل ہوں، اور ہمارے فری ایپلی کیشنز حاصل کریں
آسان رہنمائے مسلم کی ویب سائٹ کتاب "آسان رہنمائے مسلم" کا الکٹرانک نسخہ ہے۔ یہ شرکۃ الدلیل المعاصر کا ایک پروجیکٹ ہے، جسے زائد از پندرہ زبانوں میں تیار کیا گیا ہے، اور اس کے مشمولات متعدد معیاری الکٹرانک شکلوں میں موجود ہیں۔