You are here

قسمیں

تمام انبیأ نے اپنی اقوام کو ایک ہی بات بتائ اور وہ ہے اللہ وحدہ لاشریک کی بندگی اور اللہ کے سوا تمام معبودان کا کفر یہی کلمۂ طیبہ کے حقیقی معنٰی ہیں,اور یہ وہی کلمہ ہے جس کی وجہ سے آدمی اللہ کےدین میں داخل ہوتا ہے۔

اللہ نے مسلما ن کو حکم دیا کہ وہ اپنے باطن اور قلب کو شرک اور دل میں پائ جا نیوالی حسد ,کبر ,کینہ جیسی بیماریوں سے اور اپنے ظاھر کو ناپاک اور پلید چیزوں سے پاک کرے , جب ایسا کرتا ہے کو وہ اللہ کی محبت کا حقدار بن جاتا ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا :۔((اللہ توبہ کرنے والوں کو اور...

نماز تو دین کا ستون ہے اور وہ بندے کو اپنے رب اور مولیٰ سے جوڑنے کا ذریعہ ہے اسی لیئے یہ بڑی عظمت اور شرف والی عبادت ہے ,اللہ نے مسلمان کو حکم دیا کہ وہ ہر حالت میں چاہے وہ سفر میں ہو یا حضر میں ہو ,بیمار ہو یا صحت مند ہو اس کی پابند ی کرے ۔

اللہ نے مسلمانوں پر سال میں ایک مہینے کے روزے فرض کیے اور وہ ہے رمضان مبارک اور اسے اسلام کے ارکان میں چوتھا رکن قرار دیا ,اللہ تعالیٰ نے فرمایا : ((اے ایمان والو ! تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیئے گئے تھے ,تا کہ تم تقویٰ اختیار ))(البقرة: 183).:

اللہ نے زکاۃ کوفرض کیا اور اسے ارکان اسلام کا تیسرا رکن قرار دیا او رسخت سزا کی وعید سنائ جو اسے ترک کرتا ہے اور مسلمانوں کے ساتھ اخوت کی برقراری کو توبہ ,اقامت صلاۃ او رایتائے زکاۃ کے ساتھ جوڑدیا جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا :۔((اب بھی اگر یہ توبہ کرلیں او رنماز کے پابند...

حج مکہ ّ کو جا نا ہے اور یہ اسلام کا پانچواں رکن ہےاور اس عبادت میں بدنی ,قلبی ,مالی , سب قسم کی عبادتیں مجتمع ہو گئ ہیں , زندگی میں ایک مرتبہ فرض ہے اس آدمی پر جو بدنی اور مالی استطاعت رکھتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا :۔ ((اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں پر جو اس کی طرف راہ...

Vdekja nuk është fundi i çështjes por një periudhë e re për njeriun dhe një fillim i jetës së kompletuar në ahiret (amshim). Ashtu si Islami tregoi kujdes për të drejtat humane që prej lindjes (së njeriut), ashtu edhe miratoi dispozitat që garantojnë të drejtat e të vdekurit dhe kujdesin për...

اسلام میں اخلاق نہ زائد اور نہ تکمیلی شئ ہے لیکن وہ دین کا ہر جانب سے اٹوٹ حصہّ ہے اسلام میں اخلاق کا عظیم مرتبہ او ربلند مقام ہے ۔ اور یہ تمام اسلامی احکام او راس کے قوانین میں واضح نظر آتا ہے اور نبیﷺ کی بعثت بلند اخلاق کو تمام کرنے کے لیئے کی گئ ۔

اسلام نےان تمام احکام و قوانین کو وضع کیا ہے جو انسان کے مالی او رپروفیشنل حقوق کی ضامن ہیں چاہے وہ انسان مالدار ہو یا فقیر ہو , مزید برآں وہ معاشرے کے تمام گوشہ ھائے زندگی کی تعمیر وترقی میں ممد و معاون ہیں ۔

اسلام میں حلال کھانے کا بڑا مقام ہے , دعاء کے قبول ہونے او رمال واہل میں برکت کا سبب ہے ۔ حلال کھانے سے مراد مباح کھانا ہے اور جسے مباح طریقہ مے کمایا گیا ہو او رمباح مال سے خریدا گیا ہو جس میں کسی پر نہ ظلم ہوا اور نہ دوسرے کے حقوق پر زیادتی کی گئ ہو ۔

لباس لوگوں پر اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا :((اے آدم (علیہ السلام کی اولادہم نے تمہارے لیئے لباس پیدا کیا جو تمہاری شرمگاہوں کو بھی چھپا تا ہے اور موجب زینت بھی ہے او ر تقوے کا لباس یہ اس سے بڑھ کر ہے ۔یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے تا کہ یہ لوگ یاد...

خاندان کو مضبوطکرنےکا اسلام نے بڑا اہتمام کیا اور ان چیزوں سے اس کی حفاظت کا انتظام کیا جو اس کے لیئے ایذاء او راس کی بنیاد کو کھوکلا کرنےکا سبب بنتے ہیں کیونکہ خاندان کی بہتری اور اس کی اجتماعیت افراد اور معاشرے کی بہتری کی ضمانت ہوتی ہے ۔

Dhikri i Allahut është një nga adhurimet që kanë shpërblimin më të madh dhe që është më i dobishëm për njeriun në këtë botë dhe në amshim. Me anën e tij muslimani e shton nderimin dhe afrimin e tij tek Krijuesi i tij që është Bujari më i madh.

دليل المسلم الميسر

مسلم سہولت گائیڈ سائٹ ایک معاصر گائیڈ کمپنی منصوبوں 15 سے زائد زبانوں کی پیداوار اور مخصوص الیکٹرانک ٹیمپلیٹس میں سے ایک بڑی تعداد میں مواد فراہم کیا گیا ہے جو اس کتاب (مسلم سہولت گائیڈ) کی الیکٹرانک ورژن ہے.

الدليل المعاصر