You are here

اسلام کی حقیقت سے تعبیر لینا نہ کہ چند مسلمانوں کی حالت سے تعبیر لینا :

جب کوئ ڈاکٹر طبی عمل  کرتا ہے  یا کوئ معلّم  برے اخلاق سے پیش آتا ہے  پھر بھی  تم  ان کے  برتاؤ   پر تعجب  او ر برا  ماننے  کے باوجود تم انسانیت  کے لیئے  علم طب کی اہمیت  اور سماج اور تہذیب  کے لیئے  تعلیم کے مقام  و مرتبہ  سے متعلق  اپنی رائے کو تبدیل نہیں کر ینگے ۔

تم دیکھیں گے  کہ  طبیب یامعلم اپنے  پٖیشے کے لیئے جس کے ساتھ اس کی نسبت  ہے مکرم اور معزز نہیں ہیں ۔

جب بعض مسلمانوں کو غلط کام کر تے دیکھیں یہ  اسلام کی تعبیر  نہیں بیان  کر تی بلکہ اس کی وجہ انسا نی کمزوری ہو تی ہے نیز وہ ثقافتیں اوربری   عا دتیں جن کا اسلام سےکوئ واسطہ نہیں ہوتا ایسے ہی جیسے کسی طبیب ‎‎‎‎‎‎یا معلمّّ کی عادتیں یا ان میں پائ جانے والے اخلاقیات کو طب اور تعلیم سے    منسو ب نہیں کیا جا تا۔

دليل المسلم الميسر

مسلم سہولت گائیڈ سائٹ ایک معاصر گائیڈ کمپنی منصوبوں 15 سے زائد زبانوں کی پیداوار اور مخصوص الیکٹرانک ٹیمپلیٹس میں سے ایک بڑی تعداد میں مواد فراہم کیا گیا ہے جو اس کتاب (مسلم سہولت گائیڈ) کی الیکٹرانک ورژن ہے.

الدليل المعاصر