You are here

دین زندگی کے تما م گوشوں کا احا طہ کر تا ہے۔

اسلام تو محض روحانی ضرورت نہیں ہےجسے مسلمان مسجدوںمیں  دعاءاور نمازکے ذریعہ پورا  کر یں۔

اور نہ چند آرأ اور عقیدے کی باتوں کا نام ہےجن ٰپر اس کے پیروکار ایمان رکھتےہیں۔

اورنہ فقط  مکمل معاشی نظا م کواسلام کہتےہیں ۔

اور نہ یہ سماج اورنظام کےچند قواعدونظریات کا نام ہے۔

اورنہ ا خلا قیات کے مجموعۃ اورلوگوں کے ساتھ برتاؤ کواسلام کہتے ہیں۔

البتہ اسلام زندگی کے تمام گوشوں کے لیے مکمل طریقہ پیش کرتاہےجواس کےتمام پہلوؤں کا احا طہ کرتاہے۔

اللہ تعالٰی نےاس  نعمت  کواہل اسلام پر تمام کیا اوراس دین کامل کوہمارے لیےپسندفرمایا جیسا کہ اللہ تعالٰی نے فرمایا :۔ ((|آج میں نے  تمہارے لیئے دین کو کامل کر دیا   او ر تم پر اپنا  انعام  بھر پور  کر دیا  او ر تمہارے لیئے  اسلام کے دین ہونے پر  رضامند  ہو گیا  ))۔ } | (المائدة: 3).

جب کسی مشرک نے جلیل القدر صحابی حضرت سلمان فا رسی ؓ سے مسخرے پن سےکہا:تمہارے ساتھی ( اس کی مراد رسول اللہ ﷺ)تم لوگوں کو ہرچیز سکھاتے یہاں تک کہ پیشاب اورحا جت سے فارغ ہونے کاطریقہ تک جلیل القدر صحابی    ؓنےجواب دیا:ہاں انہوں نے ہمیں سکھایا پھر اسلام کےاحکام اور آداب کاتذکرۃ کیا۔۔

آسان رہنمائے مسلم

آسان رہنمائے مسلم کی ویب سائٹ کتاب "آسان رہنمائے مسلم" کا الکٹرانک نسخہ ہے۔ یہ شرکۃ الدلیل المعاصر کا ایک پروجیکٹ ہے، جسے زائد از پندرہ زبانوں میں تیار کیا گیا ہے، اور اس کے مشمولات متعدد معیاری الکٹرانک شکلوں میں موجود ہیں۔