You are here

دین کے احکام کی جا نکا ری کیسے ہو سکتی ہے ؟.

جب کو ئ شخص بیما ر ہو جاۓاور علا ج کرنا   چا ہے تو وہ ما ہر تر ین ڈا کٹر کو ڈھو نڈ تا ہے تا کہ اس کا مؤ ثّر ترین علا ج ہو ,کسی بھی ڈاکٹر سے علا ج لینے میں  تسا ھل نہیں بر تتا کیوں کہ اپنی زندگی کو قیمتی سمجھتا ہے ۔

مسلما ن کے لیے دین بڑی قیمتی چیز ہے ,اسے دین کی جانکا ری کے لیۓ کوشش کرنی چا ہیۓ  اور اہل علم سے جن چیزوں کو نہیں جانتا ان کے متعلق پوچھنا چاہیۓ۔

اس کتاب کا پڑھناصحیح راستہ پرچلنے کےمماثل ہےجیسا کہ اللہ تعالٰی نے فر مایا۔((پس اگر تم نہیں  جانتے ہو  تو اہل  علم سے  دریافت  کر لو   )) ۔  (النحل ۔۴۳ ) ۔تمہیں چا ہیۓ کہ اگرکسی بات میں اشکال ہو تواسلا می مر اکز اور قریبی مسجدوں سےرابطہ کرکےاور ان کے مواقع او ر ان کے نمبر کی جانکا ری    کے ذریعہ کیا جاسکتا ہے۔

www.imuslimguide.com
www.newmuslimguide.com
www.al-islam.com
www.islamweb.net

آسان رہنمائے مسلم

آسان رہنمائے مسلم کی ویب سائٹ کتاب "آسان رہنمائے مسلم" کا الکٹرانک نسخہ ہے۔ یہ شرکۃ الدلیل المعاصر کا ایک پروجیکٹ ہے، جسے زائد از پندرہ زبانوں میں تیار کیا گیا ہے، اور اس کے مشمولات متعدد معیاری الکٹرانک شکلوں میں موجود ہیں۔